درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 17
رہ دین ہادی و ہم علوم یقین Haadi-o molheme 'oloome yaqeen رہنماء و معلم rehnomaa wa mo'al-leme rahe deen وہ رہنما اور معلم دین ہے۔ وہ ہادی اور یقینی علوم کا الہام کرنے والا ہے منتصف با ہمہ صفات کمال برتر از احتیاج آل و عیال bartar az ihteyaaje aal-o 'iyaal mot-tasef baa hame sefaate kamaal وہ تمام صفات کا ملہ سے متصف اور آل و اولاد کے جھمیلوں سے بے نیاز ہے بر یکے حال هست در همه حال رہ نیابد بدو فنا و زوال rah nayaabad badoo fanaa-o zawaal bar yekey haal hast dar hame haal وہ ہر زمانہ میں ایک ہی حال پر قائم ہے۔ فنا اور زوال کا اس کے حضور گز رنہیں نیست از حکم او بروں چیزے نہ ز چیزیست او نہ چوں چیزے na ze cheezeest oo na chooN cheezey neest az hokme oo berooN cheezey کوئی شے اس کے حکم سے باہر نہیں ہے۔ نہ وہ کسی سے نکلا ہے اور نہ کسی کی مانند ہے نتواں گفت لامس اشیاست نے تواں گفتن این که دور از ماست ne towaan goftan een ke door az maast natowaan goft laamese ashyaast نہیں کہہ سکتے کہ وہ چیزوں کو چھوتا ہے۔ نہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ہم سے دور ہے ذات او گرچه هست بالاتر نتواں گفت زیر اوست دگر natowaan goft zeere oost degar zaate oo garche hast baalaatar اُس کی ذات اگر چہ سب سے بالا تر ہے مگر نہیں کہہ سکتے کہ اس کے نیچے کوئی اور چیز بھی ہے 14