درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 341 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 341

گفت ہر نورے ز نور حق بافت ہر وجود ے نقش خود زاں دست ہر وجود ے کسی خود یافت har woojoodey naqshe khod zaaN dast yaaft goft har noorey ze noore haq betaaft اُس نے کہا کہ ہر نور خدا کے نور سے چمکا ہے اور ہر وجود نے اُسی کے ہاتھ سے اپنا نقش حاصل کیا ہے وید می گوید کہ ہر جاں چون خداست خود بخود نے کردہ رب الوری است khod bakhod ne karde'ee Rab-bolwaraast Waid mey gooyad ke harjaaN choon khodaast وید کہتا ہے کہ ہر روح خدا کی طرح ہے اور آپ ہی آپ ہے نہ کہ رب العالمین کی پیدا کی ہوئی L لیکن ایک مردِ خدا اہل صفا آنکه کرد از کذب قومی را رہا aaNke kard az kezb qaumey raa rahaa leekan eeN marde khodaa ehle safaa لیکن یہ مرد خدا اور اہل صفا انسان جس نے ایک قوم کو جھوٹ سے آزاد کیا گفت هر جانی از دستش شد پدید قادر است او جسم و جان را آفرید Qaader ast oo jismo jaan raa aafareed goft har jaani ze dashtash shod padeed فرماتا ہے کہ ہر روح خدا کے ہاتھ سے ظاہر ہوئی ہے۔ وہ قادر ہے اُسی نے جسم اور روح کو پیدا کیا ہے فکر کن در گفته این عارفاں رو چه نالی بہر وید آریاں roo che naali behre Waide aareyaaN fikr kon dar gofte'ee eeN 'aarefaaN تو بھی ان عارفوں کی باتوں پر غور کر۔ آریوں کے وید کے لئے کیوں روتا پھرتا ہے بود نانک عارف و مرد خدا راز ہائے معرفت را ره کشا raaz-haa'ey ma'refat raa rah koshaa bood Naanak 'aarefo marde khodaa نانک ایک عارف اور با خدا مر د تھا اور معرفت کے بھیدوں کو کھولنے والا 335 لے یعنی با وانا نک