درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 179
حی و قیوم و قادرست نگار تو مپندار مُردہ اے مُردار Hayy-o Qayyoom-o Qaaderast negaar too mapiNdaar morde ay mordaar وہ محبوب تو حی و قیوم اور قادر ہے۔ اسے ذلیل انسان تو اسے مردہ نہ سمجھ میل رفتن گرست جانب یار جانب صدق را عزیز بدار jaanebe sidq raa 'azeez bedaar meile reftan garast jaanebe yaar اگر تجھے یار کی طرف جانے کا شوق ہے تو راستی کے پہلو کو مقدم رکھ ور شکر هست خیز و تجربه کن تا شکوکت بر آورم از بن taa shokookat baraawaram az bon war shakey hast kheez wa tajrebe kon اور اگر کچھ شبہ ہے تو اٹھ اور تجربہ کرلے تا کہ میں تیرے شکوک جڑ سے نکال پھینکوں گر خرد پاک از خطا بودی gar kherad paak az khataa boodey ہر خردمند با خدا بودی kar kheradmaNd baa khodaa boodey اگر عقل غلطی سے پاک ہوا کرتی تو چاہئے تھا کہ ہر عقلمند با خدا ہوتا کس نرست از ذهول و سهو و خطا جز خداوند عالم الاشياء joz khodaawaNde 'aalemol ashyaa kar narast az zohoolo sahw-o khataa کوئی بھی بھول چوک اور غلطی سے بچا ہوا نہیں۔ سوائے اس خدا کے جو ہر چیز کا علم رکھتا ہے نظرے کن ز روئے استقرا گر کسے رسته است باز نما gar kase raste-ast baaz nomaa nazarey kon ze roo'ey istiqraa تو استقرا کی رو سے غور کر اگر کوئی ان باتوں سے بچا ہے تو تو ہی بتادے 176 لے استقراء چند افراد پر تجربہ کر کے سب لوگوں پر وہی قاعدہ نافذ کرنا۔ ( ناشر )