درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 176
خیز و از نفس خود بپرس نشان که چه خواهد مراتب عرفاں kheez wa az nafs-e khod bepors neshaaN che khaahad ke che khaahad maraatebe 'irfaaN اٹھ اور اپنے نفس سے ہی یہ بات پوچھ کہ وہ معرفت کے کیسے کیسے درجے مانگتا ہے مے تپد از برائے رفع حجاب یا قیامش بس است در هر باب yaa qeyaasash bas ast dar har baab mey tapad az baraa'ey raf'e hijaab آیا وہ حجاب دور ہونے کے لئے تڑپ رہا ہے یا ہر بات میں وہ قیاس کو کافی سمجھتا ہے افلا تبصرون گفت خدا خیز و در نفس جو تعطش با kheez wa dar nafs joo ta'at-tosh-haa afalaa tobseroon? goft khodaa خدا نے افَلا تُبْصِرُونَ فرمایا ہے۔ اٹھ اور اپنے نفس کی پیاس کی حقیقت معلوم کر تو اسیری بصد هزار خطا ہر خطائے بتر ز از درہا har khataa'ey batar ze aydar-haa too aseeri basad hazaar khataa تو لاکھوں غلطیوں میں گرفتار ہے اور ہر غلطی اثر دہوں سے بھی زیادہ خطر ناک ہے عجب این کوری است و بے بصری کہ ازیں کار خام بے خبری ke azeeN kaare khaam be khabari 'ajb eeN koori asto bebasari یہ اندھا پن اور نا بینائی عجیب طرح کی ہے کہ تو اس کچی بات سے بھی بے خبر ہے سخن راست است نیز خطاست تو نہ فہمی سخن خطا اینجاست too na fahmi sokhan khataa eeNjaast sokhane raast ast ne ze khataast بات سچی ہے غلط نہیں ہے غلطی یہ ہے کہ تو بات کو نہیں سمجھتا وَفِي انْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ) (الذریات : ۲۲) پس کیا تم دیکھتے نہیں 173