درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 163 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 163

تو چه یابی کہ غافلی زیر راه و از جلال خدا نه آگاه waaz jalaale khodaa na'ee aagaah too che yaabi ke ghaafiley zeen raah تو بھلا کیا پائے گا کہ اس راستہ ہی سے غافل ہے۔ اور خدا کے جلال سے بھی واقف نہیں ہمہ کارت بعقل خام افتاد همه سعی تو نا تمام افتاد hame sa'ï'ee too naatamaam oftaad hame kaarat be'aqle khaam oftaad تیرے سارے کام عقل خام سے ہی وابستہ رہے اور تیری ساری کوششیں ناکام رہیں ہمچو طوطی ہمیں سخن یا دست که بشر عاقلست و آزادست hamchoo tooti hameeN sokhan yaadast ke bashar 'aaqelast wa aazaadast طوطے کی طرح بس یہی بات یاد ہے کہ انسان عاقل ہے اور آزاد ہے اے کہ دیوانہ پئے اموال وہ کہ در کار دیں چنیں اہمال ay ke deewaane'ee pa'i amwaal wah wah ke ke dar dal kaare deeN choneeN ihmaal اے وہ جو کہ زرو مال کے پیچھے دیوانہ ہو رہا ہے افسوس دین کے کام میں اس قدر فرو گذاشت رُوئے دل را بجانب دیں گن فکر آخر غم نخستین گن fikre aakher ghame nakhosteeN kon roo'ey dil raa bejaanibe deeN kon اپنے دل کا رُخ دین کی طرف کر دے اور آخرت کے فکر کو سب سے مقدم فکر بنالے حصر تو بر قیاس در همه حال هست بر حق تو یک استدلال hast bar homqe too yek istedlaal hasre too bar qeyaas dar hame haal تیرا ہر حال میں قیاس پر ہی انحصار رکھنا تیری بیوقوفی پر ایک دلیل ہے 160