درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 155 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 155

چوں پسندی کہ حضرت غیور ہست عاجز چو مردگان قبور hast 'aajez chooN mordagaane qoboor chooN pasaNdi ke hazrate ghoyyoor تو کس طرح پسند کرتا ہے کہ غیر تمند خدا قبروں کے مردوں کی طرح عاجز ہے بیر تعظیم ہست مذهب و دیں تف بر آل دیں کہ میکند تو ہیں tof bar aan deeN ke mikonad tauheeN bahre ta'zeem hast mazhabo deeN مذہب اور دین تو خدا کی عظمت کے لئے ہیں ایسے مذہب پر تف ہے جو اُس کی توہین کرتا ہے آنکه او خلق را زبانها داد خاک را طاقت بیانها داد khaak raa taaqate bayaaN-haa daad aaNke oo khalq raa zobaaN-haa daad وہ خدا جس نے خلق کو زبان دی اور خاک کو گویائی کی قوت بخشی چوں بود گنگ و بے زباں ہیہات شرمت آید ز پاک و کامل ذات sharmat aayad ze paako kaamil zaat chooN bowad goNgo bezobaaN haihaat وہ خود کس طرح گونگا اور بے زبان ہو سکتا ہے تجھے اُس پاک اور کامل وجود سے شرم کرنی چاہیے جامع ہر کمال و عز و جلال چوں بود ناقص اے اسیر ضلال chooN bowad naaqes ay aseere zalaal jaame'e har kamaalo iz-zo jalaal وہ سارے کمالات اور جاہ و جلال کا جامع ہے اسے گرفتار گمراہی وہ ناقص کس طرح ہو سکتا ہے ہمہ اوصاف او چو گشت عیاں چوں بماندے تکلمش پنہاں hame ausaafe oo choo gasht 'iyaaN chooN bemaaNdey takal-lomash pinhaaN جب اُس کی تمام صفات ظاہر ہو گئیں۔ تو پھر اس کا بولنا کیونکر خفی رہ سکتا تھا 152