درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 142 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 142

اصل طاعت بود فنا ز ہوا تو کجا و طریق عشق کجا asl taa'at bowad fanaa ze hawaa too kojaa-o tareeqe 'ishq kojaa فرمانبرداری کی اصلیت یہ ہے کہ اپنی خواہش جاتی رہے پس تو کہاں اور عشق کا راستہ کہاں تو نشسته بکبر از اصرار کرده ایماں فدائے استکبار kardeh eemaaN fedaa'ey istekbaar too nashesteh bakibr az israar تو تو (خدا سے) متکبر ہو کر بیٹھا ہے اور اپنے ایمان کو تکبر پر قربان کر دیا ہے اینچه عقلِ تو اینچه دانش و رائے کہ گئی ہمسری باں یکتائے ke koni hamsari ba-aaN yektaa'ey eeNche 'aqle too eeN che dannish-o raa'ey یہ تیری عقل دانش اور سمجھ کیسی ہے کہ تو اس یکتا خدا کی ہمسری کرتا ہے اینچه اُستاد ناقصت آموخت اینچه قبر خُدا دو چشمت دوخت eeNche qahre khodaa do chashmat dookht eeNche ostaade naaqesast aamookht تیرے نا معقول استاد نے یہ تجھے کیا سکھایا ہے اور خدا کے قہر نے تیری دونوں آنکھیں کیونکر سی دی ہیں این چه از فکر خود خطا خوردی اول الدن درد آوردی aw-walod-dan-ne dordey aawordi eeN che az fikre khod khataa khordi اپنی عقل کی وجہ سے تو نے یہ کیا غلطی کی ؟ تو نے تو شراب کے مٹکے میں سے پہلا جام ہی تلچھٹ کا نکالا چول شود عقل ناقصت چو خدا خاک زادے جہاں پرد به سما khaak-zaadey chesaaN parad be samaa chooN shawad 'aqle naaqisat choo khodaa تیری ناقص عقل خدا کے برابر کس طرح ہو سکتی ہے ایک خاکی وجود اڑ کر آسمان تک کیونکر پہنچ سکتا ہے 139