درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 94
من ندانم ایں چہ ایمان است و دین دم زدن در جنب رب العالمین man nadaanam eeN che eemaanasto deeN damzadan mzadan dar da jambe rab-bol 'aalameeN میں نہیں جانتا کہ یہ کون سادین و ایمان ہے کہ ناپاک انسان خدا کے مقابلے میں دعوی کرے تو کجا واں قادرِ مطلق کجا تو به گن این اہل ہی ہا کم نما taube kon eeN ablahi-haa kam nomaa too kojaa waaN Qaadere motlaq kojaa تو کہاں اور وہ قادر مطلق کہاں ! توبہ کر اور ایسی بیوقوفیاں ظاہر نہ کر یک دے گر رفح فیضش کم شود ایں ہمہ خلق و جہاں برہم شود eeN hame khalqo jahaaN, barham shawad yekdamey gar rash-he faizash kam shawad اگر خدا کے فیض کا چھینٹا ایک لمحہ کے لئے کم ہو جائے۔ تو یہ تمام خلقت اور جہان زیروز بر ہو جائے پست ہستی لاف استعلا مزن و از گلیم خویش بیروں پا مزن wa-az galeeme kheesh bairooN paa mazan past hasti laafe iste'laa mazan تو ایک حقیر سی ہستی ہے بڑائی کی لاف نہ مار اور اپنی چادر سے پاؤں باہر نہ نکال عابد آن باشد که پیشش فانی است عارف آں کو گویدش لاثانی است 'aabid aan baashad ke peeshash faani ast 'aaref aaN koo gooyadash laasaani ast بندہ وہ ہے جو خدا کے سامنے بیچ ہے، عارف وہ ہے جو اسے لا ثانی کہتا ہے خویشتن را نیک اندیشیده اے ہلاک الله چه بد فہمیدہ ay hadaakalaah che bad fahmeede'ee kheeshtan raa neek aNdesheedeh'ee تو نے اپنے تئیں نیک خیال کر لیا ہے خدا تجھے ہدایت دے۔ کیسا غلط سمجھا ہے 91