القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 256 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 256

۲۵۶ جَهْدُ الْمُخَالِفِ بَاطِلٌ فِي أَمْرِنَا سَيْفٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ لَا يَتَكَلَّمُ مخالف کی کوشش ہمارے امر میں باطل ہے یہ خدا کی تلوار ہے جس میں رخنہ نہیں ہو سکتا۔ فِي وَجْهِنَا نُورُ الْمُهَيْمِنِ لَائِحٌ إِنْ كَانَ فِيكُمْ نَاظِرٌ مُتَوَسِّمُ ہمارے منہ میں خدا تعالیٰ کا نور واضح ہے اگر کوئی تم میں دیکھنے والا ہو۔ الْيَوْمَ يُنقَضُ كُلُّ خَيْطِ مَكَائِدٍ لِيُنٌ سَحِيلٌ أَوْ شَدِيدٌ مُبْرَمُ آج ہر ایک مکر کا تا گا تو ڑ دیا جائے گا نرم اک تارہ ہو یا سخت دوتا رہ ہو۔ مَنْ كَانَ صَوَّالًا فَيُقْطَعُ عِرْقُهُ يُرْدِيهِ عَالِيَةُ الْقَنَا أَوْ لَهُذَمُ جو شخص حملہ آور ہو پس اسکی رگ کاٹ دی جائیگی اور نیزہ کا اوپر کا سرایا نیچے کا سرا اسکو ہلاک کر دیگا۔ فَاللَّهُ أَفَرَنَا وَكَفَّلَ اَمْرَنَا فَالْقَلْبُ عِنْدَ الفِتَنِ لَا يَتَجَمْجَمُ خدا نے ہمیں چن لیا اور ہمارے کام کا متکفل ہو گیا۔ پس دل فتنوں کے وقت متر درد نہیں ہوتا۔ مَلِكٌ فَلَا يُخْرَى عَزِيزُ جَنَابِهِ إِنَّ المُقَرَّبَ لَا اَبَالَكَ يُكْرَمُ وہ بادشاہ ہے اس کی جناب کا عزیز کبھی رسوا نہیں ہوتا اور مقرب ضرور عزت پالیتا ہے۔ كَفِّرُ وَمَا التَّكْفِيرُ مِنْكَ بِبِدْعَةٍ رَسُمٌ تَقَادَمَ عَهْدُهُ الْمُتَقَدِّمُ تو مجھے کا فر کہتا رہ اور کافر کہنا کوئی بدعت نہیں۔ یہ تو ایک پرانی رسم چلی آتی ہے۔ قَدْ كُفِّرَتْ مِنْ قَبْلُ صَحْبُ نَبِيِّنَا قَالُوا لِنَامٌ كَفَرَةٌ وَهُمْ هُمُ اس سے پہلے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کا فر ٹھہرائے گئے اور روافض نے کہا کہ پیپٹیم کافر ہیں اور انکی شان وہی ہے جو ہے۔ انْظُرُ إِلَى الْمُتَشَيِّعِينَ وَلَعْنِهِمْ مَا غَادَرُوا نَفْسًا تُعَزُّ وَ تُكْرَمُ شیعوں اور ان کی لعنت کی طرف دیکھ جو کسی ذی عزت کو اُنہوں نے نہیں چھوڑا جَاءَ تُكَ آيَاتِي فَأَنْتَ تُكَذِّبُ شَاهَدتَ رَايَاتِي فَأَنْتَ تَكْتُمُ میرے نشان تیرے پاس آئے اور تو تکذیب کر رہا ہے اور میرے جھنڈوں کو تو نے مشاہدہ کیا اور پھر پوشیدہ رکھتا ہے۔