القصائد الاحمدیہ — Page 254
۲۵۴ لدله يَاقِرُدَ غَزْنِي أَيْنَ آتَمُ سَلُ عَشِيرَتَهُ هَلْ مَاتَ أَوْ تُلْفِيهِ حَيًّا بَيْنَ اَحْبَابِ اے غزنی کے بندر! آتھم کہاں ہے؟ اسکے قبیلہ سے پوچھ۔ کیا وہ مر گیا یا تو اسکوا سکے دوستوں میں زندہ پاتا ہے۔ هَلْ تَمَّ مَا قُلْنَا مِنَ الرَّحْمَنِ فِي الْخَصْمِ هَلْ حَانَ أَوْ فِي حَيْنِهِ شَكٍّ لِمُرْتَابِ کیا اس دشمن میں ہمارے خدا کی بات پوری ہوگئی ۔ کیا وہ مر گیا یا اسکے مرنے میں شک کر نیوالے کو شک ہے۔ إِنْ كُنْتَ تُبْصِرُ أَيُّهَا الْمَحْجُوبُ مِنْ بُخْلٍ فَانْظُرُ إِلَى الشَّرْطِ الَّذِي الْغَيْتَ لِعِتَابِي اے محجوب ! بوجہ بخل اگر تجھے کچھ نظر آتا ہے۔ پس پیشگوئی کی اس شرط کو دیکھ جس کو تو نے نظر انداز کر دیا ہے۔ قَدْ مَاتَ آتَمُ أَيُّهَا اللَّعَانُ مِنْ فِسْقٍ إِخْسَأُ فَإِنَّ اللَّهَ صَدَّقَنِي وَأَحْبَابِي اے لعنت کرنے والے! آتھم مر گیا دفع ہو کہ خدا نے ہماری باتیں پوری کیں ۔ انْظُرُ إِلَى نَبَا تَجَلَّى الْآنَ كَذَّكَاءِ اَرْدَى المُهَيْمِنُ عِجْلَ أَهْلِ الْوَيْدِ بِعَذَابِ اس پیشگوئی کی طرف دیکھ جواب آفتاب کی طرح پوری ہو گئی خدا نے ہنود کے گوسالہ کو عذاب کے ساتھ ہلاک کیا۔ للصِّدْقِ فِيهِ لِأَرْبَابِ النُّهَى اَرِجٌ يَشْفِي الصُّدُورَ وَ يُرْوِي قَلْبَ طُلَّابِ اس پیشگوئی میں صدق کی ایک خوشبو ہے سینوں کو شفا بخشتی ہے اور دل کو سیراب کرتی ہے۔ عَيْنٌ جَرَتْ لِرِيَاضِ دِيْنِ اللَّهِ تُؤْنِسُهَا عَيْنُ الرِّجَالِ وَلَكِنْ كُنْتَ كَكِلَابِ یہ چشمہ دین کے باغ کے لئے رواں ہوا ہے اس کو مردوں کی آنکھ دیکھتی ہے مگر تو شکستوں کی طرح تھا۔ (حجة الله - روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۲۱۰-۲۱۱)