القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 179 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 179

۱۷۹ ۲۶ الْقَصِيدَةُ قصیده فَدَتكَ النَّفْسُ يَا خَيْرَ الْأَنَامِ رَأَيْنَا نُورَ نَباكَ فِي الضَّلَامِ تیرے پر جان قربان ہواے بہتر مخلوقات ! ہم نے تیری خبر کا نو راندھیرے میں دیکھ لیا۔ رَأَيْنَا آيَةً تَسْقِي وَتُرُوِى وَتَشْفِي الْغَافِلِينَ مِنَ السَّقَامِ ہم نے وہ نشان دیکھ لیا جو پلاتا ہے اور سیراب کرتا ہے۔ اور غافلوں کو مرض سے شفا بخشتا ہے۔ رَأَيْنَا النَّيِّرَيْنِ كَمَا أَشَرْنَا قَدِ انْخَسَفَا لِتَنْوِيرِ الْأَنَامِ ہم نے سورج اور چاند کود یکھ لیا جیسا کہ تو نے اشارہ کیا تھا۔ یہ تحقیق دونوں کو گرہن لگ گیا تا خلقت منور ہو۔ بِحَمْدِ اللهِ قَدْ خَسَفَا وَكَانَا شَرِيكَى مِحَنِ أَيَّامِ الصِّيَامِ شکر خدا تعالیٰ کا کہ دونوں کو گرہن لگ گیا۔ اور دونوں رمضان کی تکالیف کے شریک ہو گئے ۔