القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 167 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 167

۱۶۷ مَنْ كَانَ خَصْمِي كَانَ رَبِّى خَصْمَهُ قَدْ بَارَزَ الْمَوْلَى لِمَنْ بَارَانِي جو شخص میرا دشمن ہو خدا تعالیٰ اس کا دشمن ہوگا خدا اس کے مقابلہ پر نکلا جس نے میرا مقابلہ کیا۔ إِنِّي رَأَيْتُ يَدَ الْمُهَيْمِنِ حَافِظِي وَمُؤَيِّدِي فِي سَائِرِ الْأَحْيَانِ میں نے خدا کا ہاتھ اپنا محافظ دیکھا اور ہر ایک وقت میں اپنا مؤید پایا۔ مِنْ فَضْلِهِ إِنِّي كَتَبْتُ مَعَارِفًا اَدْخَلْتُ بَحْرَ الْعِلْمِ فِي الْكِيْزَانِ اس کے فضل سے ہے جو میں نے معارف لکھے اور علم کا دریا کوزہ میں داخل کر دیا۔ يَا قَوْمِ فِي رَمَضَانَ ظَهَرَتْ ايْتِى مِنْ رَّبِّنَـا الرَّحْمَنِ وَالدَّيَّانِ اے میری قوم! میرانشان رمضان میں ظاہر ہوا خدائے رحمان اور جزا د ہندہ سے۔ فَاقْرَءُ إِذَا مَا شِئْتَ أَيَةَ رَبِّنَا خَسَفَ الْقَمَرُ ، وَتَجَافَ عَنْ عُدْوَانِ پس اگر تو چاہے تو ہمارے رب کی آیت کو پڑھ اور وہ آیت یہ ہے خَسَفَ الْقَمَرُ اور ظلم سے الگ ہو جا۔ ثُمَّ الْحَدِيثَ حَدِيثُ آلِ مُحَمَّدٍ شَرْحٌ لِّمَا يُتْلَى مِنَ الْفُرْقَانِ پھر حدیث حدیث آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔ قرآن شریف کی آیات کی شرح میں ۔ هذَا كَلَامُ نَبِيِّنَا وَحَبِيبِنَا فَافُرُعُ إِلَيْهِ وَخَلَّ ذِكْرَادَانِي یہ ہمارے نبی اور حبیب کا کلام ہے پس اس کی طرف متوجہ ہو اور ادنی لوگوں کا ذکر چھوڑ دے۔ هَذَا أَشَدُّ عَلَى الْعِدَا وَجُمُوْعِهِمْ مِنْ وَقْعِ سَيْفٍ قَاطِع وَسِنَانِ یہ پیشگوئی دشمنوں پر بہت سخت ہے۔ تلوار اور نیزہ سے بھی زیادہ سخت ۔ وَالْحُرُّ بَعْدَ ثُبُوتِ اَمْرٍ قَاطِعٍ يُهُدى وَلَا يَصْــــى إِلَى بُهْتَانِ اور ایک آزاد آدمی ثبوت قطعی کے بعد ہدایت دیا جاتا ہے اور بہتان کی طرف کان نہیں دھرتا۔ لَا تُعْرِضُوا عَنِّى وَكَيْفَ صُدُودُكُمْ عَنْ مُّرْسَلٍ يَهْدِى إِلَى الْفُرْقَانِ تم مجھ سے اعراض مت کرو اور کیونکر تم ایسے بھیجے ہوئے سے کنارہ کش ہوتے ہو جو فرقان کی طرف ہدایت دیتا ہے۔