بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim CommunityMuslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmadas of Qadian
مع نقل صوتی (ٹرانسلٹریشن)، اُردو ترجمہ اور فرہنگ
دو جلدوں پر مشتمل اس مجموعہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے فارسی زبان کے الہامی اشعار، منظومات ، متفرق اشعار کو اصل فارسی الفاظ، نیچے انگریزی ہجوں میں نقل صوتی یعنی ٹرانسلٹریشن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، ہر شعر کے نیچے اس کا بامحاورہ اُردو ترجمہ بھی لکھا گیا ہے۔ مختلف دیدہ زیب رنگوں سے سجائی گئی کتابت سےمنظوم کلام کو سمجھنا مزید سہل بنادیا گیا ہے۔ اس مجموعہ میں وہ اشعار بھی شامل کئے گئے ہیں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے دیگر اساتذہ زبان کے درج فرمائے ہیں اور سب سے آخر پر فرہنگ/ گلوسری تیارکرکے پیش کی گئی ہے ۔ الغرض یہ مجموعہ جتنا دیدہ زیب ہے، اتنا ہی اس کی وجہ سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے پاکیزہ فارسی منظوم کلام کو پڑھنا،سمجھنا اور استفادہ کرنا آسان کردیا گیا ہے۔
Copyright © 2026 Ahmadiyya Muslim Community. All rights reserved.
v 1.28.0

درثمین فارسی (جلد اوّل)

درثمین فارسی (جلد دوم)