حضرت چوہدری سرمحمد ظفراللہ خان صاحب کے خود نوشت حالات زندگی ’’تحدیث نعمت‘‘ کے نام سے شائع شدہ ہیں۔حضرت چوہدری صاحب کی سب سے بڑی خوش نصیبی بلاشبہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی زیارت اور بیعت کی سعادت پانا تھا، اس کے ساتھ ساتھ آپ برصغیر میں اور پھر عالمی سیاست و قیادت میں بلندترین مناصب پر بھی سرفراز رہے، اس تفصیلی کتاب کا مطالعہ بتاتا ہے کہ آپ دیگر بہت سے اوصاف حمیدہ سمیت عاجزی اور پردہ پوشی کے بھی پیکر تھے۔ یوں قریباً ایک صدی پر محیط واقعات کا یہ دلکش بیان ایک سیر جہان بھی ہے ، تاریخ ہندوپاکستان، تاریخ عالم اورمعاصر مشاہیر عالم کا درست ...
more
Length
736 pages
Language
Urdu
Uploaded
December 24, 2018
About Author
Muhammad Zafrulla Khan (ra) (1893–1985) was internationally acclaimed as a jurist, politician and theologian of high calibre. He was a distinguished scholar in world religions and a distinguished member of the Ahmadiyya Muslim Community. Sir Muha...