سیرت النبی ﷺ (جلد ہفتم) — Page 16
سيرة النبي علي صلى الله 1 بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ صلى الله رسول کریم ﷺ کے حالات زندگی علي وسلام جلد 7 حضرت مصلح موعود نے دیباچہ تفسیر القرآن کے نام سے جو مضمون اردو زبان صلى الله میں لکھوایا اور جو 1948 ء میں پہلی بار شائع ہوا اس میں آنحضرت علی کی مقدس سیرت کے واقعات از ولادت تا وفات ایسے عمدہ اور دلکش پیرا یہ میں بیان کئے جو اپنی نظیر آپ ہیں ۔ آپ تحریر فرماتے ہیں :۔ خدا تعالیٰ کا یہ ایک بہت بڑا نشان اور اسلام کی صداقت کا ایک عظیم الشان ثبوت ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے حالات جتنے ظاہر ہیں اور کسی له صل اللہ علیہ وسلم کی زندگی جیتنے اور نبی کی زندگی کے حالات اتنے ظاہر نہیں۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ تفصیل کے نتیجہ میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جتنے اعتراض ہوئے ہیں اتنے اعتراض اور کسی نبی کے وجود پر نہیں پڑے لیکن اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ ان اعتراضوں کے حل ہو جانے کے بعد جس شرح صدر سے اور جس اخلاص سے ایک انسان محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے محبت کر سکتا ہے اور کسی انسان کی ذات سے اتنی محبت کر ہی نہیں سکتا۔ کیونکہ جن کی زندگیاں پوشیدہ ہوتی ہیں اُن کی محبت میں رخنہ پڑ جانے کا احتمال ہمیشہ رہتا ہے مگر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی تو ایک کھلی کتاب تھی ۔ دشمن کے اعتراضات حل ہونے کے بعد کوئی ایسا کونہ نہیں رہتا جس پر سے مڑنے کے بعد آپ کی زندگی کے متعلق ایک نیا زاویہ نگاہ ہمارے سامنے آسکتا ہو۔ نہ کوئی تہہ ایسی باقی رہتی ہے جس کے نی جہد اسی بانی رہتی ہے جس کے کھولنے کے بعد کسی اور قسم کی حقیقت ہم پر ظاہر ہوتی ہو۔ یہ امر ظاہر ہے کہ ایسے انسان پر یہ کی زندگی کے حالات قرآن کے حالات قرآن کریم کے دیباچہ میں ضمنی طور پر مختصراً بھی نہیں بیان کئے