یہ کتاب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے مقدمہ اقدام قتل کے فیصلہ کے بعد جو ڈاکٹر پادری ہنری مارٹن کلارک نے دیگر پادریوں کی سازش سے آپ کے خلاف دائر کیا تھا، تصنیف فرمائی۔ اور ۲۴؍جنوری ۱۸۹۸ء کو شائع ہوئی۔ یہ کتاب ایک نہایت عظیم الشان نشان الٰہی کی حامل ہے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے منجانب اللہ ہونے کی زبردست دلیل ہے۔ اس میں آپ نے علاوہ روئیداد مقدمہ مذکورہ کے عیسائی عقائد کی نہایت لطیف انداز میں ایسی تردید کی ہے جس کا جواب ممکن نہیں اور اس الزام کا بھی تفصیلی جواب دیا ہے جو پادریوں کی طرف سے دوران مقدمہ میں آپ پر لگایا گیا تھا ...
more
Ruhani Khazain
Length
367 pages
Language
Urdu
About Author
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (as) (1835–1908) was born in Qadian, India. From his early life, he dedicated himself to prayer and studying the Holy Quran and other scriptures. He was deeply pained to observe the plight of Islam, which was being attac...