ان حالات میں جب ہر جگہ لوگوں کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف اکسایا اور بھڑکایا جا رہا تھا۔ حضور علیہ السلام چاہتے تھے کہ کسی بارسوخ و بااثر عالم سے آپ کا حیات و وفات مسیح علیہ السلام اور آپ کے دعوے پر مباحثہ ہو جائے تا عامتہ الناس کو حق و باطل میں امتیاز کا موقع مل سکے اس لیے آپ نے تمام علماء کو بذریعہ اشتہار دعوت مناظرہ دی۔ جب پنجاب کے علماء ایسے مباحثہ کے لیے تیار نہ ہوئے جس سے عامتہ الناس حق و باطل میں امتیاز کر سکیں تو حضور علیہ السلام نے دہلی جانے کا ارادہ فرمایا کیونکہ دہلی اس وقت علم دین کے لحاظ سے ایک علمی مرکز کی حیثیت رک...
more
Ruhani Khazain
Length
203 pages
Language
Urdu
About Author
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (as) (1835–1908) was born in Qadian, India. From his early life, he dedicated himself to prayer and studying the Holy Quran and other scriptures. He was deeply pained to observe the plight of Islam, which was being attac...